پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق پچھلے چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر دنیا کے مشہور کھلاڑیوں کے زیراستعمال رہنے والے سامان کی تصویریں لگا رہے تھے۔ ان میں راجر فیڈرر کے جوتے، نووک جوکووِچ کی شرٹ، کامران اکمل کا بلا، شعیب اختر کا آئی پی ایل کا ہیلمٹ اور کھیلوں کی تاریخ سے جڑی بہت سی ایسی یادگاریں شامل تھیں۔ اعصام نے یہ سب اس امید کے ساتھ کیا کہ وہ ان کو نیلام کر کے پاکستان میں لاک ڈاون کے بعد معاشی طور پر متاثر ہونے والے خاندانوں کی مدد کر سکیں گے۔پہلے مرحلے میں کی جانے والی یہ نیلامی مکل ہو گئی۔۔ اب تک کیا ہوا جانتے ہیں سارہ عتیق اور وقاص انور کی اس ویڈیو میں
#AisamUlHaq #Rizq #Coronavirus #Auction
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
You can view the original video HERE.